خواجہ محمد صالح کے ایصال ثواب  کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) صنعتکار خواجہ تنویر کے بھائی جہانزیب صالح اور دانیال صالح کے والد رہنما پی ٹی آئی و چےئرمین ٹویوٹا گارڈن لاہور/ ٹویوٹا راہوالی خواجہ محمد صالح کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائے مغفرت آج بعد ازنماز جمعہ تین بجے گوجرانوالہ میں ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن