قصور(نمائندہ نوائے وقت) تھانہ سرائے مغل کی حدود میں چند روزقبل خودکشی کی کوشش کرنے والا لاہور ہسپتال مےں دوران علاج دم توڑ گیا۔ چندروز قبل گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والا 26/25 سالہ اللہ وسایا ولد سرورجو کہ جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھا تمام کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہوسکا اور دوران علاج ہی دم توڑ گیا۔
قصور: چند روزقبل خودکشی کی کوشش کرنےوالا نوجوان دوران علاج دم توڑ گیا
Jul 14, 2023