عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی


اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے ارکان کو حکومتی عہدوں سے الگ ہونے کا کہا ہے۔
عون چوہدری 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...