مشکل وقت میں پاکستانی عوام کیساتھ ہیں ، آئی ایم ایف پروگرام منظوری کا خیر مقدم ، امریکی وزیرخارجہ 

Jul 14, 2023


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ خواہش ہے پائیدار معاشی بحالی کیلئے پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے۔
امریکی وزیر خارجہ

مزیدخبریں