ہربنس پورہ میں نوجوان نے خودکشی کر لی

لاہور (نامہ نگار) ہربنس پورہ میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں 17سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات پر گلے میں رسی سے پھندا لیکر خودکشی کر لی ہے۔ متوفی کی شناخت عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...