نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے  این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ،معاوضہ پاکستانی روپے میں لگ بھگ ساڑھے چار کروڑ روپے بنتا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن