پولیس نے حبس بے جا میں رکھی  لڑکی کو بازیاب کرالیا‘ملزم گرفتار

لاہور (نامہ نگار )  15 کی کال پر ہنجروال پولیس کی بروقت کارروائی کر کے 17 سالہ سکائنا اپنے گھر سے ہمسایوں کے گھر برف دینے گئی ملزم سکندر نے حبس بے جا میں رکھ کر کمرے میں بند کر دیا۔ ایس ایچ او ہنجروال عظیم نے بتا یا کہ لواحقین نے 15 پر کال کی تو ہنجروال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے17 سالہ سکائنا کو بازیاب کروا لیا اور ملزم سکندر کو گرفتار کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن