لاہور(خصوصی نامہ نگار)مرکزی چیئرمین ریلوے پریم یونین پاکستان ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے ریلوے پریم یونین نے حکومت کی طرف سے منافع بخش ٹرینوں کی نجکاری کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے جو ملک کی سالمیت کیخلاف سازش ہے۔ اس کیخلاف بھرپور مزاحمت کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔