لاہور(خصوصی نامہ نگار)مرکزی چیئرمین ریلوے پریم یونین پاکستان ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے ریلوے پریم یونین نے حکومت کی طرف سے منافع بخش ٹرینوں کی نجکاری کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے جو ملک کی سالمیت کیخلاف سازش ہے۔ اس کیخلاف بھرپور مزاحمت کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
ٹرینوں کی نجکاری کا فیصلہ مسترد، ملکی سا لمیت کیخلاف سازش :ضیاء الدین انصاری
Jul 14, 2024