صنعاء(این این آئی)یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے بحیرہ احمر کے ساتھ ساتھ باب المندب میں بحری جہاز کو دوبار بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔یہ بات یمنی حوثیوں کے ترجمان یحی ساری نے ایک بیان میں کہی ۔ بحیرہ احمر اور باب المندب کے نزدیک ایک جہاز دو بار ان حوثیوں کے حملے کی زد میں آیا ۔