امریکہ میں سورکاگردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والی پہلی خاتون 2 ماہ بعد انتقال کر گئی

Jul 14, 2024

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ میں خنزیر کے تبدیل شدہ گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والی امریکہ کی پہلی خاتون دو ماہ بعد انتقال کر گئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو جرسی کی 54 سالہ خاتون لیزا پسانو جولائی کے پہلے ہفتے کے اختتام پر انتقال کر گئیں۔

مزیدخبریں