کراچی (سٹاف رپورٹر) دماغ خور جرثومہ نگلیریا کراچی میں دو جانیں نگل گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق دماغ کھانے والے امینا سے متاثرہ ضلع شرقی کا رہائشی محمد علی‘ اورنگزیب جناح ہپتال میں جان کی بازی ہار گیا۔
دماغ خور جرثومہ نگلیریا کراچی میں 2 جانیں نگل گیا‘حیدرآباد میں بھی ایک ہلاکت
Jul 14, 2024