لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت مزید 9 روپے کلو مہنگا قیمت 519 روپے ہوگئی
Jul 14, 2024