اسلام آباد (نیٹ نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے شہباز شریف وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دباؤ میں بنی حکومت کے سربراہ کو دباؤ کیوں بھاری لگ رہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے پنگا مت لو۔
وزیراعظم وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ
Jul 14, 2024