الیکشن کمشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب کیس 23 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 23 جولائی کو کیس پر سماعت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق کمشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے انٹرا پارٹی الیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن