اڈیالہ (نا مہ نگار) یونین کونسل دھاماںسیداں کے علا قے علی ٹاؤن اقبال سٹریٹ مکان نمبر B/12 میں رہائش پذیر فاطمہ صدیقی نے پولیس کو رپورٹ درج کر اتے ہوئے بتایا کہ ہماری غیر موجودگی میں چوروں نے ہماری الماری کے لاک توڑ کر ملکی اور غیر ملکی کر نسی جس کی مالیت 4 لا کھ سے زائد بنتی ہے ،اسکے علا وہ دیگر قیمتی اشیاء چور ،چورا کر لے گئے ہیں ،انھوں نے 15 پر کال کی جس پر پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور مو قع کا معائنہ کر نے کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔