فیبیئن کینسیلارا نے مقررہ فاصلہ دس منٹ اور اکیس سکینڈز میں طے کر کے کامیابی حاصل کی۔ جمہوریہ چیک کے رومن کریوزیگر نے دوسری اور جرمنی کے ٹونی مارٹن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ریکارڈ سات بار ٹور ڈی فرانس جیتنے والے امریکی سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ اور لیوی لیمفر افتتاحی مرحلے میں قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے اور ٹاپ ٹین پوزیشنز بھی حاصل نہ کر سکے۔
دفاعی چیمپئن فیبین کینسیلارا نے ٹور آف سوئٹزرلینڈ سائیکل ریس کا افتتاحی مرحلہ جیت لیا۔
Jun 14, 2010 | 14:38