اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوادی۔

Jun 14, 2012 | 15:47

سفیر یاؤ جنگ
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کیلئے اوگراکی بھیجی گئی سمری میں پٹرول دس روپے چھیالیس پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویزدی گئی ہے ۔ سمری میں ڈیزل چھ اعشاریہ آٹھ روپے،مٹی کاتیل پانچ روپے چھبیس پیسے ، ایچ او بی سی گیارہ روپے پچھترپیسے، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت پانچ اعشاریہ دوروپے کم کرنیکی تجویز دی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے حوالے سے حتمی اعلان کل ہوگا۔
مزیدخبریں