ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر سرگودھا متوجہ ہوں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر سرگودھا متوجہ ہوں

مکرمی! رورل ہیلتھ سنٹر چک نمبر 46جنوبی تحصیل و ضلع سرگودھا کو سال 2007ءمیں اپ گریڈ کیا تھا۔ تقریباً ایک کروڑ کی لاگت سے ہسپتال کی عمارت تعمیر کی گئی تھی اورساٹھ لاکھ روپے کی مشنری خرید کی گئی تھی جو کہ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے آدھی سے زیادہ خراب ہو چکی ہے اور ہسپتال میں عملہ تعینات نہ ہونے کی وجہ سے نئی تعمیر ہونے والی عمارت کھنڈر میں تبدیل ہو رہی ہے۔ جناب سے التماس ہے کہ مذکورہ ہسپتال میں ترجیحی بنیاد پر عملہ تعینات کرنے کا حکم صادر فرمائیں۔ (رانا محمود احمد۔ جنرل سیکرٹری پریس کلب سرگودھا)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...