ایپکاسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات کل ہوں گے

Jun 14, 2013

لاہور (پ ر) ایڈووکیٹ جنرل آفس پنجاب میں صوبائی سطح پر سٹاف ایسوسی ایشن کے سال 2013ءتا 2015ءکیلئے انتخاب کل ہوں گمے جس کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک پنجاب بھر کے دفاتر میں جاری رہے گی۔ انتخاب میں حصہ لینے والے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا (خدمت گروپ) نے صدارت کیلئے سید عامر گیلانی، سینئر نائب صدر کیلئے جبار علی اعوان، جنرل سیکرٹری کیلئے عباد اللہ اور دیگر کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔

مزیدخبریں