لندن (بی سی سی) برطانیہ میں مسلمانوں کے ایک گروپ ’انکلوسیومسوک انیشیٹو‘ نے مسجدوں کے ایک ایسے سلسلے کی شروعات کی ہے جہاں ہر طرح کے لوگوں کا استقبال کیا جائے گا۔ یہ لوگ مسجد کے دروازے کو ہر کسی کے لیے کھولنے کے حق میں ہیں، مثلا ہم جنس پرست مسلمان، خواتین اور معذور افراد شامل ہیں۔