ترکی میں احتجاج جاری‘ جھڑپیں: برداشت کی حد ہو گئی‘ مظاہرین کو آخری وارننگ دیتا ہوں: طیب اردگان

انقرہ (آن لائن+بی بی سی) ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے دھوئیں کے گرنیڈ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔تقسیم سکوائر پر کشیدہ حالات میں اس وقت نرمی دیکھنے میں آئی جب ایک جرمن پیانو لے کر ہجوم میں داخل ہو۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی۔رکاوٹوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔ ادھر وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے استنبول کے غازی پارک میں جمع مظاہرین کو آخری تنبیہہ دی ہے ترک وزیر اعظم نے کہا اب برداشت کی حد ہو گئی ہے، میں آخری بار متنبہ کر رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...