سندھ اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو طلب Jun 14, 2013 کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر عشرت العباد نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو طلب کر لیا۔