سید نور نے فلم ”پرائس آف آنر“ کو ریلیز کرنے کا ارادہ ملتوی کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور نے اپنی نئی فلم پرائس آف آنر کو ریلیز کرنے کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے یاد رہے کہ سید نور نے فلم کو جون میں ریلیز کرنا چاہتے تھے مگر انہوں نے ناگزیر وجوہات پر فلم کو فی الحل ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن