برسلز(نوائے وقت رپورٹ)پاکستان جونیئر ہاکی نے بیلجیئم جونیئر ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
جونیئر ہاکی :پاکستان نے بیلجیئم کو ہرا دیا
Jun 14, 2013