نواز شریف کی ہدایت پر تنخواہوں میں اضافے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم

Jun 14, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور کر رہی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی ایک ہفتے میں سفارشات حکومت کو بھجوائے گی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ریگولیشن ظفر رضا ہاشمی کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ 

مزیدخبریں