کیلی فورنیا (نیٹ نیوز) اگر آپ اپنی ڈھلتی ہوئی عمر کے سبب گرتی صحت کے مسائل کا شکار ہیں تو لوگوں سے بغل گیر ہوتے رہنا ہی آپ کی اس بیماری کا بہترین علاج ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق لوگوں سے گلے ملنا انسانی ہڈیوں اور پٹھوں کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔
لوگوں سے گلے ملنا انسانی ہڈیوں اور پٹھوں کیلئے انتہائی مفید ہے: نئی تحقیق
Jun 14, 2014