ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) فیفا نے قطر کی 2022ء کی فٹبال کی میزبانی کے کرپشن کیس کی تحقیقات میں معاونت نہ کرنے پر جرمنی کے فرانزبیکن باؤر کو بین کر دیا۔ وہ فیفا ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن تھے جس نے 2022ء کے ورلڈکپ کی میزبانی قطر کو دینے کیلئے ووٹ دیا تھا۔ انہوں نے 2011ء میں فیفا ایگزیکٹو کمیٹی کو چھوڑ دیا تھا تاہم فٹبال کمیٹی کے رکن تھے۔
فیفا نے قطر ورلڈکپ میزبانی کیس کی تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر فرانزبیکن باؤر کو بین کردیا
Jun 14, 2014