اداکارہ ثناء 16 جون کو 28ویں سالگرہ منائینگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناء 16 جون کو اپنی 28 ویں سالگرہ منائینگی۔ انکی سالگرہ تقریب میں صرف ان کی فیملی اور انکے قریبی رشتے دار شریک ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن