رمضان المبارک کے احترام میں ایک ماہ کیلئے پھانسیوں پر عملدرآمد روک دیا گیا

Jun 14, 2015

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ نے ماہ مقدس کے احترام میں ایک ماہ کیلئے پھانسیوں پر عملدرآمد روکدیا‘ ماہ رمضان میں کسی بھی قیدی کو پھانسی نہیں دی جائیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلے سے جاری ہونے والے ڈیتھ وارنٹ پر رمضان سے قبل یا بعد میں عمل درآمد کیا جائے گا۔

مزیدخبریں