دولہا 103برس کا، دلہن 91 سال کی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں دنیا کے معمر ترین جوڑے نے شادی کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دولہا کی عمر 103سال جبکہ دلہن 91 سال کی ہے۔ دونوں نے شادی کرکے دنیا کے معمر ترین جوڑے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...