لندن: نیپولین بونا پارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی کی جائیںگی

لندن (نیٹ نیوز) فرانس کے مشہور سپہ سالار اور حکمران نیپولین بونا پارٹ کے زیر استعمال رہنے والی 2 پستولیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔ لندن میں واقع شاہی اشیاءکے سب سے بڑے میوزیم میں موجود فرانسیسی بادشاہ نیپولین بونا پارٹ کے زیر استعمال رہنے والی یہ دونوں پستولیں اگلے ماہ واٹر لوجنگ کے 200 برس مکمل ہونے پر نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن