لاہور(خبر نگار)کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی ) اور البراک کے زیر اہتمام رمضان بازاروں میں صفائی ستھرائی برقرار کھنے اور اس سلسلے میں رمضان بازار انتظامیہ، دوکانداروں اور خریداروں میں شعور بیدار کرنے کے لےے صفائی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفی سید اور ممبرز بورڈ آف ڈائریکٹر ز خرم روحیل اصغر اور مظفر اسلام نے ٹیم کے ہمراہ تاجپورہ سکیم میں لوگوں کی بریفنگ، پمفلٹس کی تقسیم میں حصہ لیا۔
ایل ڈبلیو ایم سی کی رمضان بازاروں میں صفائی آگہی مہم
Jun 14, 2016