پانامہ لیکس کا معاملہ دبانے کی حکومتی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دینگے: خالد محمود گجر

Jun 14, 2016

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماءچودھری خالد محمود گجر نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی کرپشن چھپانے کی مہم ناکام ہوچکی ہے ،پانامہ لیکس کا معاملہ دبانے کی حکومتی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،ن لیگ کی سیاسی شہید ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوگی ۔

مزیدخبریں