درس اقبالیات

Jun 14, 2017

اقبال چاہتے تھے کہ مسلم نوجوان باعمل باصلاحیت اورباکردار بن جائیں ،اور دُنیا میں اپنی صلاحیتوں کو منوائیں اسی لئے اقبال مسلمان نوجوانوں کو اپنا شاندار ماضی یاد دلا کر عظمت رفتہ کا احساس دلانا چاہتے تھے یہ ان کی زبردست خواہش تھی اقبال نے یورپ کی تہذیب کا گہرا مطالعہ کیا تھا وہ چاہتے تھے کہ مسلم نوجوان یورپی تہذیب وتمدن سے پرے رہیں۔ …؎
جوانوں کو سوز جگر بخش دے
میرا عشق میری نظربخش دے
محمد رمضان گوہر

مزیدخبریں