گوگل نے قبلہ فائنڈر نامی ایپلی کیشن متعارف کرا دی، سمت کا تعین کرنے میں آسانی ہوگی

Jun 14, 2017

سان فرانسسکو (صباح نیوز)گوگل نے مسلمانوں کی مشکل آسان کردی۔ ایسی ایپلی کیشن متعارف کرا دی جس سے ہر مسلمان مستفید ہوسکتا ہے۔ ایسی ایپلی کیشن کے ذریعے دنیا بھر میں کہیں بھی قبلہ سمت معلوم کی جاسکتی ہے۔

مزیدخبریں