دونوں ٹیموں کی نےٹ پرےکٹس

Jun 14, 2017

کارڈف(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل کی تیاری کے لیے گذشتہ روز انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے صوفیا گارڈن سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی ، پاکستانی کھلاڑی ہےڈ کوچ کی نےوز کافرنس کے بعد مےدان مےں آ گئے اور بھر پور نےٹ پرےکٹس کی۔ تاہم پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پریس کانفرنس میں پاکستان کی تیاری اور سری لنکا کے خلاف کامیابی کے متعلق بتایا۔
ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ تھا۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں بھی بہتر حکمت عمل کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

مزیدخبریں