راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) مےئر بلدےہ راولپنڈی سردار محمد نسےم خان نے کہا ہے کہ ہمارے قائد وزےر اعظم محمد نواز شرےف نے سختی سے حکم دےا ہے کہ 15 جون کو ان کی جے آئی ٹی کے سامنے پےشی کے موقع پر کوئی کارکن اس طرف نہ آئے انہوں نے ےہ بات منگل کوبلدےہ عظمیٰ کے ےوسی چےئرمےنوں کے اعزاز مےں دئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہی افطار ڈنر مےں مےٹرو بس پراجےکٹ کے چےئرمےن محمد حنےف عباسی ، رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد ، چےئرمےن واسا ضےا اللہ شاہ ، ڈپٹی مےئر چوہدری محمد طارق ، وائس پرےزےڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راجہ عرفان امتےاز،مسلم لےگ ن کے رہنماﺅں راحت مسعود قدوسی ، حافظ محمد فاروق خٹک ، سجاد خان ، ملک سلطان ، چوہدری راسب ، سلےقہ اورنگزےب ، آپا زبےدہ ، شازےہ رضوان ، سجاد بھٹی ، جاوےد مغل ، راجہ مقصود ، راجہ جبران رفاقت ، ملک اسحٰق سمےت بڑی تعداد مےں کونسلروں نے شرکت کی ۔
نواز شرےف نے جے آئی ٹی کے سامنے پےشی کے موقع پر کارکنوں کو آنے سے منع کےا ہے
Jun 14, 2017