پانامہ نے تائیوان سے سفارتی تعلقات منقطع، چین سے قائم کر لئے

پانامہ سٹی(اے این این) وسطی امریکی ملک پانامہ نے تائیوان سے اپنے دیرینہ سفارتی تعلقات منقطع کرکے چین سے رشتہ استوار کرلیا ہے۔بیان میں کہا ہے کہ وہ صرف ایک چین کو تسلیم کرتی ہے اور تائیوان کو چین کا حصہ قرار دیتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن