.مشرق وسطیٰ میں علاقائی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران (اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مشرق وسطی کے ممالک میں علاقائی عدم استحکام کے لیے امریکاکو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ داعش کے خلاف جنگ محض جھوٹ ہے اور کچھ نہیں۔ دریں اثناء ایرانی بحریہ کے کمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ اپنے جنگی بحری جہازوں کو مختلف ممالک کی بندرگاہوں پر پہنچانے کا مقصد فرقی واریت پر قابو پانا ہے۔ تہران میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات کہی ۔

ای پیپر دی نیشن