مانچسٹر( نمائندہ خصوصی) برطانیہ کی سب سے بڑی ہالیڈے کمپنی تھامس کک کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی پر متعدد فلائٹس کینسل کرنا پڑیں ، جسکی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لوگوں کو ایئر پورٹ پر خوار ہونا پڑگیا، زمین پر لیٹ گئے ۔
تھامس کک کمپنی کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی مانچسٹر میں متعدد فلائٹس کینسل، مسافر خوار
Jun 14, 2017