.یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا‘ بے حرمتی فلسطینیوں کو داخلے سے روک دیا گیا

Jun 14, 2017

مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی+ اے این این) صیہونی فوج کی جانب سے تاریخی شہر الخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں پر نماز اور اذان پر پابندیوں کا سلسلہ بدستور کئی عرصے سے جاری ہے۔ یہودی آباد کاروں نے پھر مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا اور بیحرمتی کی ۔

مزیدخبریں