نائیکی نے ایرانی فٹبالروں کو جوتے دینے سے انکار کر دیا

Jun 14, 2018

نیویارک(آئی این پی)نائیکی کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی کے طور پر ایرانی قومی ٹیم کو فل حال جوتے فراہم نہیں کر سکتی۔ نائیکی پر لاگو ہونے والی پابندیاں کئی سال سے وضع ہیں اور قانون کا حصہ ہیں۔نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

مزیدخبریں