پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ تاہم دو آزاد‘ مساوی اور خودمختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں‘ جس طرح ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدے کرسکتے ہیں۔
(رائٹرز کے نمائندے سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947ئ)