ملتان(وقائع نگار)چودھری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف مینجمنٹ کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں چیئرمین بورڈ میاں رحمن نسیم‘ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد‘ خواجہ محمد اقبال‘مبینہ شاہ نسیم‘ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد‘ ایم ایس ڈاکٹر زاہد اختر‘ ڈائریکٹر فنانس غضنفر عباس‘ ڈائریکٹر کوارڈینیشن ڈاکٹر عبدالخالد خانزادہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں آلات جراحی‘ کاڈریک مانیٹرز کی خریداری بورڈ سے منظور شدہ سیٹوں میں ایک سال کی توسیع سمیت تمام ایجنڈا آئٹمز کی منظوری لی گئی۔
کارڈیالوجی بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس آلات کی خریداری سمیت متعدد معاملات کی منطوری
Jun 14, 2018