لندن روانہ ہو رہی ہوں ایک ہفتے بعد واپس آﺅںگی‘جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی، مریم نواز

 مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ لندن روانہ ہو رہی ہوں ایک ہفتے بعد واپس آﺅنگی۔جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ لندن روانہ ہو رہی ہوں، انشااللہ اگلے ہفتے واپسی ہے، امی سے ملاقات اور انہیں گلے لگانے کیلئے بے تاب ہوں، آپ سب سے امی کی صحت کیلئے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...