چین: شاپنگ مال پر حملے میں ملوث ملزم کو پھانسی دیدی گئی

بیجنگ( آن لائن ) چین میں ایک شاپنگ مال میں حملے اور اس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور چودہ کے زخمی ہونے کے ملزم کو پھانسی دیدی گئی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوئے سٹی مال میں گزشتہ سال حملہ کرنیوالے ہوجائے کو بیجنگ انٹرمیڈیٹ پیپلز عدالت نمبر 2 کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے پر گزشتہ روز پھانسی دیدی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...