بغداد (این ین آئی) عراق میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ جس میں مہر کی رقم آٹھ ارب عراقی دینار (80لاکھ ڈالر یا تقریباً ایک ارب 20 کروڑ پاکستانی روپے) مقرر ہے۔
عراق: مہنگی شادی، شوہر بیوی کو 5 ارب دینار دینے کیلئے تیار‘ نئی بحث چھڑ گئی
Jun 14, 2019