ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت) ہائی سکیورٹی جیل میں قیدیوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے رووے کے خلاف بھوک ہڑتال کر دی۔ قیدیوں نے غیر معیاری ادویات کی سپلائی اور سر کاری کینٹین پر غیر معیاری اشیاء مہنگے داموں فراہم کر نے پر احتجاج کیا۔
ساہیوال: غیرمعیاری کھانے پر قیدیوں کی سپرنٹنڈنٹ کے دورے پر بھوک ہڑتال
Jun 14, 2019