امریکہ کا بحری جہاز میسن کراچی۔ کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیا

کراچی(آئی این پی ) امریکہ کا بحری جہاز میسن پاکستان کے دورے پر کراچی کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیا،کراچی آمد پر پاک بحریہ کی طرف سے جہاز کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے درمیان پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...